Darood e Ibrahimi

بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ اِلرَّحِيم
السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـآته۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

صبح بخیر زندگی۔

کتنا خوبصورت احساس هوتا هے جب اللہ سے اپنے دل کی بات کی جاتی هے وہ پہلے سے باخبر هوتا هے مگر پھر بھی هم سے سننا چاهتا هے
الله تبارک تعالئ همیشہ آپ پر مہربان رهے آمین

Standard

Good Morning

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم*
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه۔
ااَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّد و آل محمدٍ* ‎اللہ رب العزت ﷻسے دعاھے کہ وہ تاحیات آپ اور آپ کی فیملی پر اپنی برکتوں رحمتوں کا نزول فرماتا رھے
رب ذوالجلال محشر میں آپ اور آپ کے اباؤاجداد اور ال اولاد کو نبی رحمت العالمین ﷺ کے بابرکت ہاتھوں سے جام کوثر نصیب فرمائے -بےشک اللہ تبارک و تعالی ہر شے پر قادر ھے –
اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یادرکھئےگا-
آمین‎ یا رب العالمین!
صبح بخیر!

Standard